حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج اسمبلی
اجلاس میں تلگو دیشم ارکان اسمبلی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر برہمی
ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑا اگر تلگو دیشم ارکان اسمبلی صبر سے
کام لینے
کی صورت میں تمام حقائق سامنے آجائینگی۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کی
کارگردگی کو پورے کسان دیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلی نے انکی تقریر کے دوران
تلگو دیشم رکن اسمبلی ریوت ریڈی کی جانب سے رکاوٹ پر برہمی ظاہر کی۔